اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بخشی لاری اڈا سیل کردیا گیا

بخشی لاری اڈا سیل کردیا گیا
Naveed ہفتہ , 20 جون 2020ء (659) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر میں بخشی لاری اڈہ کو انتظامیہ کی جانب سے بند کردیا گیا۔ اڈہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اڈہ پر کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی دی ہوئی ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا تھا ساتھ ساتھ مسافروں سے ناجائز طور پر زائد کرائے وصول کئے جارہے تھے۔ ایک نجی ٹی وی کی نشاندہی کی  خبر کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور اڈے کو تالے لگاکر سیل کردیا گیا۔   "
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now