Naveed
پیر , 22 جون 2020ء
(374) لوگوں نے پڑھا
پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں کے لیے 522 ملین روپے کی رقم جاری کردی ہے ۔ خطیرفنڈ سے فیصل آباد میں 9 بڑی سڑکوں کی حالت کو بہتر بنایا جائے گا ۔ رقم سے جن سڑکوں کی حالت بہتر بنایا جائے گا ان میں سرگودھا روڈ، جھنگ روڈ، جڑانوالہ روڈ، سمندری روڈ، ستیانہ روڈ، چک جھمرہ روڈ شامل ہیں۔ منصوبہ سے عوام کو سہولت میسر آئے گی۔