ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی، بدفعلی کے 6 ملزمان گرفتار

تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی، بدفعلی کے 6 ملزمان گرفتار

فیصل آباد تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن پر بچے سے گن پوائنٹ پر بدفعلی کرنے کا الزام تھا۔ ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی۔ ملزمان میں نعمان، نوید، قاسم، بلال، محسن اور علی ... مزید پڑھیں
تھانہ ڈجکوٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

تھانہ ڈجکوٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار

فیصل آباد کی حدود میں تھانہ ڈجکوٹ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو منشیات فروخت کرتے ہوئےگرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے، ملزم کے خلاف تھانہ ڈجکوٹ میں م ... مزید پڑھیں
سی پی او فیصل آباد نے  شہری  سے بدسلوکی کرنے والے اہلکار کو معطل کردیا

سی پی او فیصل آباد نے شہری سے بدسلوکی کرنے والے اہلکار کو معطل کردیا

فیصل آباد سٹی پولیس اُفیسر سہیل چوھدری نے گزشتہ دنوں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک اہلکار کی جان ... مزید پڑھیں
سی پی او نے پودا لگا کر فیصل آباد پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کیا

سی پی او نے پودا لگا کر فیصل آباد پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کیا

فیصل آباد سٹی پولیس اُفیسر سہیل چوھدری  نے سول لائن میں پودا لگا کر فیصل آباد پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر سی پی او کا کہنا تھا کہ سول لائن میں 3 ھزار پودے لگائے جائیں ... مزید پڑھیں
چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

عوامی جمہوریہ چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی مفاہمتی یادداشت پر دستخط سے چنگ ڈاؤ اور میونسپل کارپوریش ... مزید پڑھیں
محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب

محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب

فیصل آباد  کے محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب ہے۔ علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہیں۔ بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس پر علاقہ مکینوں کی جانب سے متعدد بار آگاہ ... مزید پڑھیں
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کا رات گئے تھانہ ترکھانی کا دورہ

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کا رات گئے تھانہ ترکھانی کا دورہ

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے رات گئے تھانہ ترکھانی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے تھانہ کے ریکارڈ کی انسپکشن کی، بلڈنگ کا معائنہ کیا اور حوالات میں بند ملزمان ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر فیصل آباد کی کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

تھانہ صدر فیصل آباد کی کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی کے نتیجے میں قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے مبینہ طور پر چک 225 ر ب کے رہائشی محمد سعید کو کچھ دن پہلے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا تھا۔ پولیس کا ... مزید پڑھیں
فیصل آباد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہ آسکیں

فیصل آباد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہ آسکیں

فیصل آباد میں ہوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور کچھ دوسری اشیا ختم ہوگئیں۔ جس کے بعد وہ دوبارہ ابھی تک نہ آسکیں۔ چینی کی قیمتیں بڑھنے سے لوگ یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ کرتے ہیں لیکن یہاں چینی کی دستیابی ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں پولیو کے سات کارکنوں کو شوکاز نوٹس جاری

فیصل آباد میں پولیو کے سات کارکنوں کو شوکاز نوٹس جاری

بدھ کے روز فیصل آباد میں پولیو کے سات کارکنوں کو بچوں کو قطرے پلانے کے دوران کورونا وائرس ایس او پیز کی پیروی نہ کرنے پر شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ انسداد پولیو مہم کے علاقائی انچارج اور دیگر 6 ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now