ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہ آسکیں

فیصل آباد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہ آسکیں
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (137) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں ہوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور کچھ دوسری اشیا ختم ہوگئیں۔ جس کے بعد وہ دوبارہ ابھی تک نہ آسکیں۔ چینی کی قیمتیں بڑھنے سے لوگ یوٹیلیٹی اسٹورز کا رخ کرتے ہیں لیکن یہاں چینی کی دستیابی ناپید ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں بھی ختم ہونے لگیں جن میں سفید چنے کالے چنے اور دال چنا شامل ہیں۔ عوام حکومت سے شکوے کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت اپنے دعووں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ 
  • کاروبار
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now