Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(295) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد سٹی پولیس اُفیسر سہیل چوھدری نے گزشتہ دنوں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک اہلکار کی جانب سے شہری سے بدسلوکی کی جا رہی تھی ۔ سی پی او نے اہلکار کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اور پیغام جاری کیا ہے کہ بدسلوکی ثابت ہونے پر اہکار کو سخت سزا دی جائیگی۔