ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب

محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (173) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد  کے محلہ مقصود آباد میں گزشتہ 3 دنوں سے بجلی غائب ہے۔ علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہیں۔ بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس پر علاقہ مکینوں کی جانب سے متعدد بار آگاہ کرنے کے باوجود مسئلے کو حل نہ کیا جاسکا۔ علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا اور ذمہ داروں سے مطالبہ کیا ان کی بجلی فی الفور ٹھیک کی جائے۔ 
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now