ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (204) لوگوں نے پڑھا
عوامی جمہوریہ چین کے شہر چنگ ڈاؤ اور فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی مفاہمتی یادداشت پر دستخط سے چنگ ڈاؤ اور میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے مابین تجارت، ثقافت، بزنس اور باہمی وفود کے تبادلے ہوں گے۔ یہ امور ترقی کی طرف نیا قدم ثابت ہوں گے روزگار اور تجارت میں اضافہ ہوگا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now