Naveed
بدھ , 22 جولائی 2020ء
(411) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی کے نتیجے میں قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے مبینہ طور پر چک 225 ر ب کے رہائشی محمد سعید کو کچھ دن پہلے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے مذید تفتیش کی جارہی ہے ابھی کچھ بتانا قبل از وقت ہوگا کہ آیا قتلل کے محرکات کیا تھے۔