Naveed
ہفتہ , 18 جولائی 2020ء
(315) لوگوں نے پڑھا
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے رات گئے تھانہ ترکھانی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے تھانہ کے ریکارڈ کی انسپکشن کی، بلڈنگ کا معائنہ کیا اور حوالات میں بند ملزمان کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس کو شہریوں سےخوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت بھی کی۔