Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(303) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی حدود میں تھانہ ڈجکوٹ کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شاہنواز کو منشیات فروخت کرتے ہوئےگرفتار کرلیا ہے۔ ملزم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے، ملزم کے خلاف تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔