ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی، بدفعلی کے 6 ملزمان گرفتار

تھانہ صدر فیصل آباد کی کاروائی، بدفعلی کے 6 ملزمان گرفتار
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن پر بچے سے گن پوائنٹ پر بدفعلی کرنے کا الزام تھا۔ ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی۔ ملزمان میں نعمان، نوید، قاسم، بلال، محسن اور علی شامل ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now