جمعرات , 13 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

گھنٹہ گھر کے قرب و جوار میں گزشتہ روز پولیس و ضلعی انتظامیہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے حرکت میں نظر آئی، فیس ماسک پہنے بغیر آنے والوں کی شامت رہی، درجنوں افراد کو گھنٹہ گھرکی حد ... مزید پڑھیں
مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل

مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل

پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد کے لئے ٹیموں کے نام فائنل کرلئے گئے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی آٹھ ٹیموں کے نام محسن الیون، مرزا الیون، کنگ سپورٹ ... مزید پڑھیں
مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟

مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟

فیصل آباد کے کرکٹ کے متوالوں کے لئے ایک شاندار خبر ہے ان کی تفریح کے لئے شاندار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ملکھ ... مزید پڑھیں
خواتین کا عالمی دن، اور عورت مارچ کی حقیقت

خواتین کا عالمی دن، اور عورت مارچ کی حقیقت

آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہر سال اس دن کو پاکستان میں منانا دراصل یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان بھی عالمی برادری کا حصہ ہے۔ مہذب اور باوقار قوموں کا شیوہ ہوتا ہے کہ وہ عالمی ... مزید پڑھیں
  فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے پنجاب کے فیصل آباد ڈویژن کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ دوران دورہ جات فیصل آباد شہر میں انہوں نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال تا ... مزید پڑھیں
اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، شریک ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے

اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، شریک ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے

اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے) کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔ لیگ میں چار ٹک ٹاکرز پر مشتمل ٹیموں کے کپتان علی بٹ ... مزید پڑھیں
صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری

صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری

فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ بالمقابل تھانہ صدر اسکول والی گراؤنڈ میں صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ ہونے جارہا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ کرکٹ می ... مزید پڑھیں
کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟

کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟

فیصل آباد میں کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ چک نمبر 242 ر ب دسوہہ میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے شائقین کبٖڈی کی جوش و خروش عروج پر ہے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 30000 جبکہ رنر اپ آںے و ... مزید پڑھیں
بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا

بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا

سردار وقاص میموریل بیل گاڑی ٹورنامنٹ ضلع فیصل آباد میں منعقد ہوا جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے دلچسپ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ بیل گاڑی کی ریس کا کھیل دیہات کی زندگی کا اہم جز ہے جس میں رہائشیوں کی دل ... مزید پڑھیں
فنے خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حیران کن انکشاف

فنے خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حیران کن انکشاف

تھانہ غلام محمد آباد کی ذیلی چوکی اچکیرہ کا پولیس رضا کار توقیر عرف بمب کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کے ساتھ نمائش کی گئی تھی جس ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now