Chinot City
منگل , 08 ستمبر 2020ء
(456) لوگوں نے پڑھا
ضلع چنیوٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفرشیخ نے تھانہ سٹی اور تھانہ رجوعہ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ نےہدایت کی کہ عوام کے مسائل کا بروقت حل اور انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کے ساتھ زیادتی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔