ہفتہ , 02 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 225 ر ب میں چوہدری افتخار کلیر کی دو بھینسیں چور لے اُڑے

چک نمبر 225 ر ب میں چوہدری افتخار کلیر کی دو بھینسیں چور لے اُڑے

چک نمبر 225 ر ب میں بھینسیں چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چوہدری افتخار کلیر کے ڈیرے سے چور 2 عدد بھینسیں چوری کرکے لے گئے۔ واضح رہے کہ علاقے سے پہلے بھی بھینسیں چوری ہوتی رہیں ہیں۔ مالک کا کہ ... مزید پڑھیں
پولیس کانسٹیبل کی اپنے ڈاکو بھائی کے لئے انوکھا مطالبہ

پولیس کانسٹیبل کی اپنے ڈاکو بھائی کے لئے انوکھا مطالبہ

چک جھمرہ میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں پولیس آئی جی آفس میں کام کرنے والے ایک پولیس ملازم نے اپنے ڈاکو بھائی جس کو پولیس نے چک جھمرہ سے گرفتار کرکے اس کی تصویر شناخت کے لئے جاری ک ... مزید پڑھیں
ریلوے انتظامیہ پر رشوت لینے کا الزام، ٹھیلے والوں کے سائبان اُکھاڑ دیے گئے

ریلوے انتظامیہ پر رشوت لینے کا الزام، ٹھیلے والوں کے سائبان اُکھاڑ دیے گئے

پولیس اور ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے لائن کے اطراف میں کھڑے ریڑھی بانوں، ٹھیلہ مالکان اور سبزی فروٹ والے ڈھابوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ان کے سائبان وغیرہ اکھاڑ دیے ہیں۔ خبریں گردش میں ہ ... مزید پڑھیں
چک 136 ر ب اور کادو کا پشتہ ٹوٹنے کے قریب

چک 136 ر ب اور کادو کا پشتہ ٹوٹنے کے قریب

چک 136 ر ب اور کادو کے گاؤں کے درمیان پشتہ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے خدشہ ہے کہ پشتہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ ماضی میں بھی اس جگہ سے پشتہ ٹوٹ جانے کی وجہ سے گرد و نواح میں بڑی تباہی ہوچکی ہے ... مزید پڑھیں
چوہدری جاوید پنوں کی والدہ کا انتقال پرملال

چوہدری جاوید پنوں کی والدہ کا انتقال پرملال

چک نمبر 156 ر ب دیڑھ میں چوہدری جاوید پنوں کی والدہ محترمہ کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے مرحومہ کا نماز جنازہ علاقے کے قبرستان میں بعد از نماز مغرب ادا کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد ن ... مزید پڑھیں
چرس فروش گرفتار، حوالات میں بند کردیا گیا

چرس فروش گرفتار، حوالات میں بند کردیا گیا

چک نمبر 188 ر ب لکڑ والا میں لوگوں کو چرس کی سپلائی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ قاسم نامی چرس فروش کو پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے 2 کلو چرس فروخت کرتے ب ... مزید پڑھیں
اس نوجوان نے بڑے بھائی کو گولی کیوں ماری۔۔؟

اس نوجوان نے بڑے بھائی کو گولی کیوں ماری۔۔؟

چک نمبر 186 ر ب ڈوگرانوالہ میں سگے بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ یہ اس بھائی کی تصویر ہے جس نے اپنے بھائی کو گولی ماری۔ فائرنگ کی وجہ معمولی تلخ کلامی ثابت ہوئی جس پر اس وقاص نامی لڑکے ن ... مزید پڑھیں
چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف ہوگیا

چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف ہوگیا

چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف پڑنے سے پانی قبرستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد کئی قبریں پانی میں ڈوب گئیں۔ پانی نا صرف قبرستان میں داخل ہوا بلکہ گاؤں کے کئی مکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسک ... مزید پڑھیں
ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

فیصل آباد کو بذریعہ ساہیانوالہ انٹر چینج سے موٹر وے اور فیڈمک انڈسٹریل زون ساہیانوالہ سے ملانے والی سڑک ایکسپریس وے پر رات کو سفر کرنے والے شہریوں کی سہولت کے لیے پولز لگا کر لائٹنگ کا انتظام کی ... مزید پڑھیں
میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ عرصہ دراز سے سیاسی و انتظامیہ کی عدم توجہی سے بند پڑی ہے۔ صورتحال مطالعے کے شوقین حضرات اور طلبہ کے لئے انتہائی تکلیف دہ ہے لیکن شائد یہ چک جمرہ کے عوام کی نصیب کی ہی با ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now