ہفتہ , 02 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جک جھمرہ کے مختلف علاقوں میں رم جھم

جک جھمرہ کے مختلف علاقوں میں رم جھم

چک جھمرہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا، بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، لوگوں نے ٹھنڈ سے بچنے کے لئے جرسیوں رضائیاں اور کمبلوں کے استعمال میں اضاف ... مزید پڑھیں
چک 93 ر ب میں مسیحی لڑکی کی خودکشی

چک 93 ر ب میں مسیحی لڑکی کی خودکشی

چک 93 ر ب لائن والا میں مسیحی لڑکی کی کی جانب سے اقدام خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے افسوسناک طور پر لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول کر خودکشی کی۔ اطلاع ہے کہ لڑکی کی اقدام خودکشی کے نتیجے ... مزید پڑھیں
چک 18 ج ب کے لاپتہ بھائی مل گئے

چک 18 ج ب کے لاپتہ بھائی مل گئے

چک جھمرہ، علاقے چک نمبر 18 ج ب کے دو لاپتہ بھائی قمر اور اسد دو دن سے لاپتہ تھے جن کے نمبر بھی بند جارہے تھے۔ گھر والے اس صورتحال سے انتہائی پریشانی کا شکار تھے۔ گھر والوں کے مطابق دونوں بھائی فیصل ... مزید پڑھیں
ناجائز اسلحہ لے کر سڑکوں پر نمائش کرنے والے پولیس کی پکڑ میں

ناجائز اسلحہ لے کر سڑکوں پر نمائش کرنے والے پولیس کی پکڑ میں

تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ کے ساتھ سڑکوں پر شعبدے بازی کرنے والوں کو پولیس نے پکڑ لیا اور ہتھکڑیاں پہنا دیں۔ ملزمان محمد حسین اور غلام عباس کے نام سے شناخت ہوئے ملزمان سے 1 کلاشنکوف ... مزید پڑھیں
ڈمپر ڈرائیور کی بدمعاشی، ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی

ڈمپر ڈرائیور کی بدمعاشی، ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی

تھانہ چک جھمرہ کے علاقے ایکسپریس وے پر تیز رفتار ڈمپر نے لوڈڈ ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے ٹرالی روڈ پر موجود ڈیوائڈر کے دوسرے جانب اُلٹ گئی۔ واقعے کے نتیجے میں ٹرالی کو کافی نقصان پہ ... مزید پڑھیں
علامہ اقبال کے ذاتی ملازم علی بخش کا چک جھمرہ سے تعلق

علامہ اقبال کے ذاتی ملازم علی بخش کا چک جھمرہ سے تعلق

چک جھمرہ، علامہ اقبال کے گھریلو و ذاتی ملازم علی بخش جو علامہ اقبال کی وفات کے بعد قریب دو دہائیوں تک علامہ اقبال کی جاوید منزل میں ہی ان کے بچوں کے ساتھ رہے۔ علی بخش کا انتقال 2 جنوری 1969 کو چک جھم ... مزید پڑھیں
گمشدہ بچے کو تلاش کرکے اہلخانہ کے حوالے کردیا گیا

گمشدہ بچے کو تلاش کرکے اہلخانہ کے حوالے کردیا گیا

چک جھمرہ، چک نمبر 125 ج ب میں گزشتہ دنوں دو سالہ بچے کی گمشدگی کا واقعہ پیش آیا بعد ازاں بچے کے ورثاء کی جانب سے گمشدگی کی اطلاع تھانہ چک جھمرہ میں دی گئی جس کے بعد پولیس نے گمشدہ بچے کی تلاش کیلئے ... مزید پڑھیں
حیدری والی بال کلب عاقل پیر ایک بہترین ٹیم

حیدری والی بال کلب عاقل پیر ایک بہترین ٹیم

چک جھمرہ، حیدری والی بال کلب عاقل پیر کے کھلاڑیوں کا ایک گروپ فوٹو۔ حیدری والی بال کلب اپنے علاقے میں والی بال کے حوالے سے شاندار کھیل کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ لوگ والی بال کو بے حد پسند کرتے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے گھومنے کا منظر

چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے گھومنے کا منظر

چک جھمرہ، چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے کنویں میں سے پانی نکالنے کیلئے گھومنے کا خوبصورت منظر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ گاؤں کی زندگی میں سے یہ چیز نکال لی جائے تو گاؤں کی زندگی ختم ہوکر رہ جائے گی ویسے ت ... مزید پڑھیں
گیس کے میٹر کے نیچے آگ جلانا مہنگا پڑ سکتا ہے

گیس کے میٹر کے نیچے آگ جلانا مہنگا پڑ سکتا ہے

ساہووالا، چک نمبر 132 رب میں گاؤں میں کسی نے گیس کے میٹر کے نیچے آگ جلائی ہوئی تھی۔ ایسا کرنا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے لوگوں کو اس حوالے سے سوچنا چاہیے اور ایسے کاموں سے گریز کرنا چاہیے جو ان کی یاکس ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now