ہفتہ , 02 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

غزنوی بیلسٹک میزائل کے تجربے میں چک جھمرہ کا حصہ

غزنوی بیلسٹک میزائل کے تجربے میں چک جھمرہ کا حصہ

پاکستان کی جانب سے گزشتہ دنوں شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ کامیاب تجربے کئے گئے میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر رہی تھی۔ پاکستان کی اس شاندار تجربے سے افواج پاکستان کو نیا حو ... مزید پڑھیں
ایکسپریس وے 293 چک کے قریب حادثے میں خاتون جاں  بحق

ایکسپریس وے 293 چک کے قریب حادثے میں خاتون جاں بحق

تھانہ جھمرہ کے علاقے ایکسپریس وے 293 چک کے قریب ایک کار نے دوسری کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ حادثے کے نتیجے میں پینتیس سالہ منور بی بی جاں بحق جبکہ دو بچے اور ان کا باپ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ... مزید پڑھیں
شیر افگن چیمہ کی چک جھمرہ کے مختلف چکوک آمد

شیر افگن چیمہ کی چک جھمرہ کے مختلف چکوک آمد

سیاسی تنظیم پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے جنرل سیکریٹری شیر افگن چیمہ نے چک جھمرہ کے مختلف چکوک میں دورے کرکے لوگوں سے ملاقات کی اور کچھ جگہوں پر انتقال پر فاتحہ خوانی کی ان کے ساتھ دیگر عہد ... مزید پڑھیں
کھڑیانوالہ جھمرہ روڈ پر نوجوان سے لوٹ مار کا واقعہ

کھڑیانوالہ جھمرہ روڈ پر نوجوان سے لوٹ مار کا واقعہ

سانگلہ ہل جھمرہ روڈ کھڑیانوالہ پر سے نوجوان ڈیوٹی پر جاتے ہوئے لوٹ مار کا شکار ہوگیا۔ نوجوان عاطف کا کہنا تھا ڈاکو اس سے موبائل، موٹر سائیکل، پرس جس کے اندر اس کے اصل کاغذات بھی تھے اور نقدی لوٹ ... مزید پڑھیں
سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روڈ پر کار گڑھے میں گرگئی

سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روڈ پر کار گڑھے میں گرگئی

چک جھمرہ سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روٖڈ پر پر ایک حادثے میں کار موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کنارے گڑھے میں گرگئی حادثے کے نتیجے میں کسی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا ک ... مزید پڑھیں
ٹریکٹر ٹرالی کو ڈمپر نے ٹکر مار دی، پولیس کی یکطرفہ روش

ٹریکٹر ٹرالی کو ڈمپر نے ٹکر مار دی، پولیس کی یکطرفہ روش

تھانہ ساہیانوالہ پل ایکسپریس وے 154 بگھیاڑا  کے قریب حادثے میں ڈمپر نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر دے ماری۔ مقامی لوگوں کا کہنا  تھا ڈمپر ڈرائیور کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی ک ... مزید پڑھیں
قمیض اتار کر لیٹا ہوا یہ نوجوان کون ہے۔۔۔؟

قمیض اتار کر لیٹا ہوا یہ نوجوان کون ہے۔۔۔؟

چک جھمرہ میں پولیس نے چک 47 ر ب پر ریڈ کیا اسی دوران ایک نوجوان کو گرفتار کیا نوجوان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا پر جدید اسلحے کی نمائش کرتا تھا اس کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل ... مزید پڑھیں
بلال نگر میں بارگاہ رسالتؐ میں پھول نچھاور کرنے کی محفل

بلال نگر میں بارگاہ رسالتؐ میں پھول نچھاور کرنے کی محفل

بلال نگر میں گزشتہ روز آستانہ عالیہ بلال نگر شریف میں محفل پاک کا اہتمام ہوا جس میں ثناء خوانوں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگادیئے۔ لوگوں نے محفل پاک میں پڑھی جانے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 126 ر ب پہارنگ کے عوام کا اہم مسئلہ

چک نمبر 126 ر ب پہارنگ کے عوام کا اہم مسئلہ

نواحی علاقے چک 126 ر ب پہارنگ میں کھڑے پانی کےمسئلے نے عوام کی زندگی انتہائی مشکلات میں مبتلا کردی۔ علاقہ مکین جنازے تک کو اُٹھا کر پانی میں سے گزرنے پر مجبور ہیں صورتحال میں چھوٹے بچوں کو بھی اسک ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ کی عوام ہوجائیں تیار ان کے لئے ایک خوشی کی خبر ہے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کی جانب سے چک جھمرہ کے عوام کے لئے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ چوہدری سرور نے 161 ملین کی لاگت کے م ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now