Naveed
اتوار , 10 جنوری 2021ء
(525) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 156 ر ب دیڑھ میں چوہدری جاوید پنوں کی والدہ محترمہ کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوچکا ہے مرحومہ کا نماز جنازہ علاقے کے قبرستان میں بعد از نماز مغرب ادا کیا گیا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔