Naveed
پیر , 11 جنوری 2021ء
(435) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 186 ر ب ڈوگرانوالہ میں سگے بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ یہ اس بھائی کی تصویر ہے جس نے اپنے بھائی کو گولی ماری۔ فائرنگ کی وجہ معمولی تلخ کلامی ثابت ہوئی جس پر اس وقاص نامی لڑکے نے اپنے بڑے بھائی عمران کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ نوجوان عمران کو بروقت طبی امداد دے دی گئی جس پر اس کی جان بچ گئی۔