جمعہ , 01 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

دارالعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام زرین دینی تعلیمی ادارہ

دارالعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام زرین دینی تعلیمی ادارہ

دارالعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام کی خوبصورت عمارت آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ دارلعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام چک جھمرہ کے طلباء میں علم کو پھیلانے کے لئے کوششیں کررہا ہے۔ دارلعلوم کا نظام تع ... مزید پڑھیں
ریلوے پھاٹک کی عدم موجودگی خطرے کا نشان

ریلوے پھاٹک کی عدم موجودگی خطرے کا نشان

نواحی علاقہ 142 چھوٹی گھڑتل میں ریلوے پھاٹکوں کی عدم موجودگی خطرے کی گھنٹی بن گئے ان پٹریوں پر سے گزرنے والوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔ حکومت و انتظامیہ معاملے کی سنگینی کو پس پشت ڈالے ہوئے ہے ... مزید پڑھیں
نیزہ بازی کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

نیزہ بازی کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

چک جھمرہ میں نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں کھلاڑیوں نے ماہرانہ طریقوں سے نیزہ بازی کرکے شائیقین کو خوب محظوظ کیا۔ مقابلوں میں چوھدری مبشر ڈھلوں، اختر علی ورک صدر بار کونسل فیصل آباد ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کا فخر کہلوانے والا تن ساز آج کل کیا کررہا ہے؟

چک جھمرہ کا فخر کہلوانے والا تن ساز آج کل کیا کررہا ہے؟

چک جھمرہ سے تعلق رکھنے والے رشید بلوانہ جو کہ تن سازی کرتے ہیں اور دو بار جونیئر مسٹر فیصل آباد کا ٹائیٹل اپنے نام کرچکے ہیں، چک جھمرہ کا فخر بن گئے ہیں لوگ ان سے ملنا اپنے لئے باعث افتخار سمجھتے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

سانگلہ روڈ بننے کی راہ ہموار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں سانگلہ روڈ کی خستہ حالت کئی عرصے سے سفر کرنے والوں کو اذیت میں مبتلا کئے ہوئے ہے۔ عوام انتظامیہ سے اپیلیں کرکر کے تھک چکی تھی۔ ... مزید پڑھیں
میاں زمان وٹو نے کسانوں کے مسائل حل کروانے کے لئے احکامات دیئے

میاں زمان وٹو نے کسانوں کے مسائل حل کروانے کے لئے احکامات دیئے

اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ میں میاں زمان وٹو تشریف لائے جس کا اعلان انہوں نے پہلے سے کر رکھا تھا ان کے آنے کا مقصد زمینداروں کی آدائیگیوں کے حوالے سے مسائل پر کھلی کچہری لگانا تھا موقع پر ... مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر رانا محسن کی خاصیت

نوجوان کرکٹر رانا محسن کی خاصیت

رانا محسن جھمرہ تھنڈر کرکٹ کلب کی طرف سے مایہ ناز اوپنر کے طور پر کھیلتے ہیں وہ میچ کو اپنی انفرادی کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کے حق میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی انہوں نے ایسا ہی ... مزید پڑھیں
جھمرہ تھنڈر کرکٹ کلب نے اتحاد کرکٹ کلب کو ہرادیا

جھمرہ تھنڈر کرکٹ کلب نے اتحاد کرکٹ کلب کو ہرادیا

جھمرہ تھنڈر کرکٹ کلب نے اتحاد کرکٹ کلب کے خلاف میچ اپنے نام کیا۔ جھمرہ تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 246 رنز بنائے جھمرہ تھنڈر کی طرف سے حق نواز دیال نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا اہم کارنامہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا اہم کارنامہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ محمد حیدر نے قبضہ مافیا سے زمین واگزار کرائی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد حیدر نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ڈپٹی کمشنر محمد علی کی خصوصی ہدایت پر کیا۔ چک 187 ر ب میں ... مزید پڑھیں
تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر کتنا میٹر چلا؟

تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر کتنا میٹر چلا؟

چک جھمرہ میں انوکھا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں چک 189 کے قریب تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر چلتا رہا ہوا کچھ یوں کہ ٹرالر اپنے اگلے ٹائرز  کھو بیٹھا جبکہ باوجود 30 میٹر تک سفر کرتا رہا۔ خوش ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now