Naveed
بدھ , 03 فروری 2021ء
(572) لوگوں نے پڑھا
سیاسی تنظیم پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے جنرل سیکریٹری شیر افگن چیمہ نے چک جھمرہ کے مختلف چکوک میں دورے کرکے لوگوں سے ملاقات کی اور کچھ جگہوں پر انتقال پر فاتحہ خوانی کی ان کے ساتھ دیگر عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔ شیر افگن چیمہ نے لوگوں سے مسائل دریافت کئے اور حل کروانے کے حوالے سے کوششیں کرنے کا یقین دلایا انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کے حوالے سے مؤقف لوگوں کے سامنے رکھا اور انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کی۔ لوگوں نے ان کی آمد کو سراہا ان کے دورے کی چند تصاویر ملاحظہ کریں