Naveed
منگل , 02 فروری 2021ء
(406) لوگوں نے پڑھا
جھمرہ تھنڈر کرکٹ کلب نے اتحاد کرکٹ کلب کے خلاف میچ اپنے نام کیا۔ جھمرہ تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 246 رنز بنائے جھمرہ تھنڈر کی طرف سے حق نواز دیال نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 80 رنز بنا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا جواب میں اتحاد کرکٹ کلب نے بھی شروع میں اچھا کھیل پیش کیا مڈل آڈر کے بیسٹمین خاطر خوہ کارگردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے جس کی وجہ سے ٹیم میچ ہارگئی اور مقررہ 20 اوور میں 217 رنز بنا سکی۔ یوں میچ جھمرہ تھنڈر نے 29 رنز سے جیت لیا۔