Naveed
پیر , 22 فروری 2021ء
(503) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں کھلاڑیوں نے ماہرانہ طریقوں سے نیزہ بازی کرکے شائیقین کو خوب محظوظ کیا۔ مقابلوں میں چوھدری مبشر ڈھلوں، اختر علی ورک صدر بار کونسل فیصل آباد، ارشد بالا صاحب چیرمین فیصل آباد جٹ فیڈریشن پاکستان انٹرنیشنل، مرزا زاھد، بشارت انصاری، رانا صابی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ مقابلوں کے اخر میں مہمانوں کی جانب سے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔