جمعرات , 31 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

منگنی کی تقریب، فائرنگ، نوجوان زخمی

منگنی کی تقریب، فائرنگ، نوجوان زخمی

چک جھمرہ کے چک 191 رب مولوآنی ہرلاں میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ نوج ... مزید پڑھیں
پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چک جھمرہ ممتازالحسن رندھاوا کرونا کا شکار ہوگئے۔ طبیعت کی خرابی پر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ مثبت آئی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر ... مزید پڑھیں
ساہووالا کے علاقے سے بکریاں چوری کا واقعہ

ساہووالا کے علاقے سے بکریاں چوری کا واقعہ

ساہووالا میں عاطف ملک کی بکریوں کی چوری کا واقعہ پیش آیا جس میں بڑی تعداد میں بکریوں کو چوری کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق مالک جب صبح سو کر اُٹھا تو بکریاں غائب تھیں صرف چند بکریوں کو چھوڑ کر چور ... مزید پڑھیں
مائی دربار کے میلے میں بکریوں میں دودھ دینے کا مقابلہ

مائی دربار کے میلے میں بکریوں میں دودھ دینے کا مقابلہ

مائی کے دربار میں میلے کے انعقاد کے دوران بکریوں کے دودھ دینے کا دلچسپ مقابلہ بھی ہوا جس میں فیصل آباد کے استاد الیاس گجر کی بکری ڈائیوو نے 29 کلو گرام دودھ دے کر مقابلہ اپنے نام کیا ساتھ ساتھ گجر ... مزید پڑھیں
اوڈاں چک سپر لیگ کا شاندار اختتام

اوڈاں چک سپر لیگ کا شاندار اختتام

چک جھمرہ میں گزشتہ دنوں ہونے والا شاندار ٹورنامنٹ اوڈاں چک سپرلیگ 2021 سالانہ کرکٹ میلہ اختتام پزیر ہوگیا فائنل کی فاتح ٹیم کو ایک لاکھ نقد انعام اورٹرافی سےنوازہ گیا۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پ ... مزید پڑھیں
موت کی کنویں میں نوجوان اور بچہ زخمی

موت کی کنویں میں نوجوان اور بچہ زخمی

چک جھمرہ میں گزشتہ دنوں ایک سرکس میلے میں حادثہ کے نتیجے میں بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میلے کے دوران موت کے کنویں میں ایک کرتب باز بچے کو بٹھا کر موٹر سائیکل چلارہا تھا کہ اسی دو ... مزید پڑھیں
کلاش ہوزری کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

کلاش ہوزری کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ کلاش ہوزری کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی، بعد ازاں پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور نوجوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا نوجوان کی شناخت نہیں ... مزید پڑھیں
جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

چک جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوچکی۔ حکومتی عدم توجہی کا شکار روڈ پر ایشیا کا سب سے بڑا منصوبہ انڈسٹریل اسٹیٹ بھی واقع ہے باوجود اسکے حکام بالا کی طرف سے روڈ کی حالت زار کو لے کر سنجی ... مزید پڑھیں
معروف کمنٹیٹر مہر عارف سیال۔ کہاں روانہ۔۔۔؟

معروف کمنٹیٹر مہر عارف سیال۔ کہاں روانہ۔۔۔؟

معروف کمنٹیٹر مہر عارف سیال اپنی دلچسپ اور مایہ ناز کمنٹری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں وہ چک جھمرہ اوڈاں چک سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے کے لئے روانہ ہوئے انہوں نے جاتے ہوئے مداحوں سے دعا ... مزید پڑھیں
نوجوان رستم علی چیمہ کی اچانک دنیائے فانی سے رحلت

نوجوان رستم علی چیمہ کی اچانک دنیائے فانی سے رحلت

چک نمبر 159 رب صوبے چک میں نوجوان رستم علی چیمہ کا انتقال ہوگیا جس سے اہلخانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ بدقسمتی سے غلطی سے اپنے ہی ہاتھوں گولی چلنے پر وہ دنیا فانی سے رحلت کرگئے۔ نوجوان موت پر اہلخانہ کے س ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now