Naveed
جمعہ , 26 فروری 2021ء
(554) لوگوں نے پڑھا
دارالعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام کی خوبصورت عمارت آپ تصویر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ دارلعلوم نقشبندیہ ضیاء السلام چک جھمرہ کے طلباء میں علم کو پھیلانے کے لئے کوششیں کررہا ہے۔ دارلعلوم کا نظام تعلیم انتہائی اعلٰی جہاں پر بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔ دارلعلوم کے اندر پڑھنے والے بچوں کا نتیجہ بہت اچھا رہتا ہے۔ دارالعلوم کے قابل اساتذہ بچوں کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے انہیں تعلیم کا زیور فراہم کرتے ہیں اور غیر نصابی سرگرمیوں کا بھی خیال رکھتے ہیں تاکہ ہر حوالے سے طالب علم کی ترقی کا عمل جاری رہے۔