جمعرات , 26 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے چک جھمرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چک جھمرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چک جھمرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چک جھمرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

آسمان پر دھویں کے بادل بن گئے

آسمان پر دھویں کے بادل بن گئے

جھمرہ روڈ پر چک نمبر 202 ر ب گٹی میں آگ لگ گئی مبینہ طور پر آگ تیل کے ٖغیر قانونی ڈپو میں لگی۔ واضح رہے کہ جھمرہ روڈ پر تیل چوری کرکے اسٹاک کرنے والے درجن سے زیادہ ڈپو قائم ہیں۔ حیرت کے بات یہ ہے کہ ... مزید پڑھیں
اپنی آواز سے میچ میں نئی جان ڈال دینے والا کمنٹیٹر

اپنی آواز سے میچ میں نئی جان ڈال دینے والا کمنٹیٹر

وائس آف جھمرہ لالہ فیاض تحصیل چک جھمرہ کے بہترین کمنٹیٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں وہ جب کمنٹری کرتے ہیں تو سننے والا میچ کے لمحات سے زیادہ محظوظ ہوتا ہے۔ لوگ ان کے مکالموں اور انداز کو بے حد پسند ک ... مزید پڑھیں
ہینڈ فری لگاکر پٹری پر چلنا نوجوان کے لئے جان لیوہ ثابت

ہینڈ فری لگاکر پٹری پر چلنا نوجوان کے لئے جان لیوہ ثابت

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں نشاط پل کے قریب نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ نوجوان پٹریوں پر ہینڈ فری لگا کر چل رہا تھا کہ اسی اثنا میں پیچھے سے آتی ٹ ... مزید پڑھیں
پولیس نے جوے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا

پولیس نے جوے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا

تھانہ منصور آباد میں سے پولیس کے بارے میں انکشاف ہوا کہ پولیس نے ایک جوے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوے پر لگائی گئی 95 ہزار کی رقم برآمد کرلی جبکہ ایف آئی آر صرف 15 ہزار کی کاٹی۔ مذید اطلاعات کے مطا ... مزید پڑھیں
بینک صارفین سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے ہونے پر مجبور

بینک صارفین سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے ہونے پر مجبور

چک جھمرہ میں بینکوں کے باہر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد ہونے لگا اس دوران اس چیز کی بھی پرواہ نہیں کی جارہی کی سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے صارفیں کی روزے میں کیا حالت ہوسکتی ہے۔ صورت حال بینک انت ... مزید پڑھیں
بھائیوں کا جھگڑا، بھتیجا فائرنگ سے زخمی

بھائیوں کا جھگڑا، بھتیجا فائرنگ سے زخمی

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 140 ر ب میں مٹھیانوالہ میں چارہ کاٹنے کے دوران دو بھائیوں کا آپس میں تنازعہ ہوگیا۔ عمر حیات اور محمد اشفاق دونوں بھائیوں آپس میں جھگڑ رہے تھے کہ بیچ میں عمر حیا ... مزید پڑھیں
نامعلوم چوروں نے غریب شہری کی بکریاں چوری کرلیں

نامعلوم چوروں نے غریب شہری کی بکریاں چوری کرلیں

فیصل آباد کے علاقہ چک جھمرہ کے نواحی گاؤں 156 ر ب دیڑھ میں چوری کی واردات ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے دن 1 بجے کے قریب شہباز نامی شخص کی 3 بکریاں چوری کر لیں۔ متاثرہ شخص نے پولیس کی ہی ... مزید پڑھیں
کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی

کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی

فیصل آباد موٹروے کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر وین کا ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی اور اس میں سوار 10 مسافر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پ ... مزید پڑھیں
موٹر سائیکل سوار کی جلد بازی، بال بال بچ گئے

موٹر سائیکل سوار کی جلد بازی، بال بال بچ گئے

واپڈہ سٹی کے قریب کنال ایکسپریس روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ خوشقسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل کی کار کو سامنے سے ٹکر کے نتیجے می ... مزید پڑھیں
پولیس بچھڑے کو گرفتار کرکے لے گئی

پولیس بچھڑے کو گرفتار کرکے لے گئی

تھانہ چک جھمرہ کی چوکی پھلائی پولیس کی جانب سے عجیب و غریب اقدام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسی شہری کا لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ تنازعہ شہری کا پولیس کے محکمے سے تھ ... مزید پڑھیں

چک جھمرہ کے بارے میں

چک جھمرہچک جمھرہ (chak jhumra) فیصل آباد پنجاب ، پاکستان کا ایک قصبہ ، ریلوے جنکشن ، اور تحصیل ہے۔ ۔ سانگلہ ہل روڈ پر فیصل آباد کے شمال مشرق میں 21 کلومیٹر (13 میل) میں واقع ہے۔ خانیوال - وزیر آباد برانچ اور سانگلہ ہل۔ کندیاں برانچ شہر میں چوراہی کرتی ہے اور اسے بالترتیب فیصل آباد اور سرگودھا سے جوڑتی ہے۔ تحصیل چک جھمرہ کا پس منظر"قیام پاکستان سے قبل یہ شہر روئی کے تجارت کا ایک مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 1960 کی دہائی کے آغاز سے ، اس شہر کو دوبارہ معاشی نمو اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تجربہ کرنا پڑا۔ اس وقت شہر کے اندر متعدد اسکول ، اسپتال اور ٹیکسٹائل فی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now