Naveed
بدھ , 24 فروری 2021ء
(385) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 159 رب صوبے چک میں نوجوان رستم علی چیمہ کا انتقال ہوگیا جس سے اہلخانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ بدقسمتی سے غلطی سے اپنے ہی ہاتھوں گولی چلنے پر وہ دنیا فانی سے رحلت کرگئے۔ نوجوان موت پر اہلخانہ کے ساتھ ساتھ اہل علاقہ بھی غم سے نڈھال ہوگیا۔ مرحوم سعید چیمہ محکمہ سوئی گیس والے، تسنیم چیمہ کے بھتیجے اور مرحوم نعیم چیمہ کے بیٹے تھے۔ نماز جنازہ آبائی چک میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی جانب سے مغفرت کی دعاؤں و تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔