Naveed
جمعرات , 25 فروری 2021ء
(504) لوگوں نے پڑھا
معروف کمنٹیٹر مہر عارف سیال اپنی دلچسپ اور مایہ ناز کمنٹری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں وہ چک جھمرہ اوڈاں چک سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے کے لئے روانہ ہوئے انہوں نے جاتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے واضح رہے کہ مہر عارف سیال فیصل آباد ریجن میں اعلٰی معیار کی اور دلچسپ کمنٹری کرتے ہیں ان کی کمنٹری سننے کے بعد تماشائیوں اور کھلاڑیوں میں جوش بڑھ جاتا ہے لوگ ان کو بے حد پسند کرتے ہیں۔