Naveed
جمعہ , 05 مارچ 2021ء
(550) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں گزشتہ دنوں ہونے والا شاندار ٹورنامنٹ اوڈاں چک سپرلیگ 2021 سالانہ کرکٹ میلہ اختتام پزیر ہوگیا فائنل کی فاتح ٹیم کو ایک لاکھ نقد انعام اورٹرافی سےنوازہ گیا۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی انعامات سےنوازہ گیا دوران ٹورنامنٹ شائقین کی بڑی تعداد نے دلچسپ مقابلے دیکھے اور کھلاڑیوں کو داد دی۔ مہمانوں کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے بات ہوئی۔