Naveed
بدھ , 03 مارچ 2021ء
(527) لوگوں نے پڑھا
تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ کلاش ہوزری کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ہوئی، بعد ازاں پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور نوجوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی، نوجوان نے پینٹ شرٹ اور جیکٹ پہن رکھی تھی، پولیس کا کہنا تھا کہ نامعلوم نوجوان کو سفاک ملزمان نے فائر مار کر قتل کیا۔ پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے اور نوجوان کے ورثاء کی تلاش بھی جاری ہے۔