جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے بھوانہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین بھوانہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس بھوانہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

بھوانہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

کانیاں والی:  کاراورموٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

کانیاں والی: کاراورموٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

بھوانہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 234 کانیاں والی  میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص فیصل گجر زخمی ہوا ۔ ریسکیو ٹیموں نے ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 185 دیوان پور کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نے فیصل آباد بورڈ میں  پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چک نمبر 185 دیوان پور کے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نے فیصل آباد بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بھوانہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اسکول نے چک نمبر 185 دیوان پورنے فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈییٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت نویں جماعت میں 98 فیصد نمبرحاصل کیے ہیں اور ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرل ... مزید پڑھیں
چک نمبر205 میں لڑکا اسکول ہیڈ ماسٹرکو لڑکی بن کر بے وقوف بناتا رہا

چک نمبر205 میں لڑکا اسکول ہیڈ ماسٹرکو لڑکی بن کر بے وقوف بناتا رہا

بھوانہ کی چک نمبر 205 میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر غلام سرور کو مزمل نامی لڑکا تقریباً ایک سال تک لڑکی بن کر بے وقوف بناتا رہا ہیڈ ماسٹر اپنی محبوبہ کے عشق میں اس قدر اندھا ہو گیا کہ ... مزید پڑھیں
بھوانہ اسپورٹس کمپلیکس میں کام تیزی سے جاری، دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

بھوانہ اسپورٹس کمپلیکس میں کام تیزی سے جاری، دسمبرتک مکمل کرلیا جائے گا

ڈپٹی کمشنرضلع چینیوٹ نے ثاقب سٹیڈیم بھوانہ کا دورہ کیا ۔ انتظامات و جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ تین ماہ کے مختصرعرصے میں سٹیڈیم  میں ہاکی کرکٹ فٹ بال گراونڈزپر گھاس اوراطراف  میں پھل دار پھول ... مزید پڑھیں
چک نمبر 154لدھیانہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

چک نمبر 154لدھیانہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

 تحصیل بھوانہ کے چک نمبر 154لدھیانہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کی چوبیس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جس کا فائنل میچ چک نمبر 187 حاکمے والا اورچک نمبر 237لنگرانہ کے درمیان کھیلا گیا 187حاکمے والا نے ٹا ... مزید پڑھیں
ضلعی افسران کا بنیادی مرکز صحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ کا دورہ

ضلعی افسران کا بنیادی مرکز صحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ کا دورہ

 ضلعی ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض نے علی الصبح بنیادی مرکزصحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ تحصیل بھوانہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر بھوانہ حافظ عمران و دیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنرنے بنیادی مرکز ... مزید پڑھیں
بگا بازار میں کریانہ کی دکان پرڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دکاندار زخمی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

بگا بازار میں کریانہ کی دکان پرڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دکاندار زخمی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

بھوانہ کے بگا بازار سے ملحقہ گلی محلہ سادات میں مرتضی اپنی کریانے کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد آئے اوراسلحے کے زور پر دکان میں موجود تمام رقم لوٹ لی اور اس موقع پر مزا ... مزید پڑھیں
بھوانہ بکرا منڈی مویشیاں، نہ بیوپار نہ خریدار، منتظمین دن بھرشہریوں کا انتظارکرتے رہے

بھوانہ بکرا منڈی مویشیاں، نہ بیوپار نہ خریدار، منتظمین دن بھرشہریوں کا انتظارکرتے رہے

بھوانہ ضلعی انتظامیہ نے شہر سے باہر مویشی منڈٖی لگانے کے سارے اقدامات کیے۔ ریسکیو 1122 ، لائیو اسٹاک، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ،  ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی نے اپنے اپنے کیمپ لگائے۔ پانی اور پارکن ... مزید پڑھیں
چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

تحصیل بھوانہ کے نواحی گاوں چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ  منظرعام پر آگیا لیاقت علی ولد محمدعبداللہ قوم بوہت محمدعارف ولد غلام سرور قوم مسلم شیخ آصف علی و ... مزید پڑھیں
چک 242 نے جناح کرکٹ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں چک نمبر 196کی ٹیم کو شکست ہوئی

چک 242 نے جناح کرکٹ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں چک نمبر 196کی ٹیم کو شکست ہوئی

جناح کرکٹ لیگ کے مقابلےالشمس کرکٹ گراؤنڈ چک نمبر 223 رمانہ ضلع چنیوٹ میں ہوئے جس میں ضلع چنیوٹ کی تینتیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فائنل مقابلہ چک نمبر242 اور چک نمبر196 کے مابین ہوا۔ چک نمبر 242 کی ٹیم نے پہل ... مزید پڑھیں

بھوانہ کے بارے میں

بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا  فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان  تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now