جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 154لدھیانہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

چک نمبر 154لدھیانہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
Chinot City منگل , 28 جولائی 2020ء (452) لوگوں نے پڑھا
 تحصیل بھوانہ کے چک نمبر 154لدھیانہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کی چوبیس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جس کا فائنل میچ چک نمبر 187 حاکمے والا اورچک نمبر 237لنگرانہ کے درمیان کھیلا گیا 187حاکمے والا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے پندرہ اوور میں 158رنز بنائے۔ چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے 237لنگرانہ کی ٹیم نے بہترین آغاز فراہم کرنے کے باوجود آخری اوور میں بیس رنز درکار تھے۔ باؤلر قیصر شیر کی گھومتی ہوئی گیند نے خطر ناک کھلاڑی سہیل وربھو کو آؤٹ کر کے 6رنز سے میچ جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے میاں حسن مرتضی چوہدری،  سیف اللہ لدھیانہ شہزاد احمد ڈی ایس پی پنجاب پولیس چینوٹ ، صفدر علی کنگر ۔صدرعیبد اللہ چدھڑ، میاں حسن مرتضی اور قمرعباس اعوان نے کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کیے
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now