Chinot City
منگل , 28 جولائی 2020ء
(342) لوگوں نے پڑھا
بھوانہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 234 کانیاں والی میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص فیصل گجر زخمی ہوا ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت پینتالیس سالہ عاشق سلیمان اورعلی احمد کے نام سے ہوئی۔