جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے بھوانہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین بھوانہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس بھوانہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

بھوانہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات،  پیر بخش رجوکہ پینل کامیاب

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات، پیر بخش رجوکہ پینل کامیاب

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات میں دلچسپ مقابلے کے بعد پیر بخش رجوکہ پینل نے کامیابی حاصل کرلی۔ پیربخش رجوکہ 44 ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان ... مزید پڑھیں
بھوآنہ شہر میں محرم الحرام کے جلوس کے راستے پانی سے بھر گئے

بھوآنہ شہر میں محرم الحرام کے جلوس کے راستے پانی سے بھر گئے

تحصیل بھوآنہ کے اسسٹنٹ کمشنر خرم شہزاد اور مقامی  منتخب نمائندگان کی نا اہلی  اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ایک ہی بارش نے تمام انتظامات کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ مرکزی بازار، ارشاد محلہ، سعی ... مزید پڑھیں
بھوآنہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صرف کاغذوں تک محدود

بھوآنہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صرف کاغذوں تک محدود

 چنیوٹ کو 2009 میں ضلع کی حیثیت دی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ بھوآنہ اور لالیاں کو بھی تحصیلوں سے نوازا گیا 2009  سے بننے والی دونوں تحصیل بھوآنہ اور لالیاں میں تاحال انفرا اسٹرکچر مکمل نہیں ہو س ... مزید پڑھیں
چک نمبر 237 ج ب بھوانہ  کو درجنوں دیہات سے ملانے والی امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام پندرہ  سال سے اذیت کا شکار ہیں

چک نمبر 237 ج ب بھوانہ کو درجنوں دیہات سے ملانے والی امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام پندرہ سال سے اذیت کا شکار ہیں

بھوانہ-امین پورسڑک نہ صرف چنیوٹ کے دو بڑے قصبوں کو ملاتی ہے، بلکہ بھوانہ قصبے کو امین پور قصبے کے ذریعے فیصل آباد سے بھی ملاتی ہے جو کہ 2000ء میں تعمیر کی گئی تھی لیکن جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ا ... مزید پڑھیں
ارشاد چوک میں غلط حکمت عملی کے سبب سرکاری وسائل ضائع کردیے گیے، عوام نکاسی آب کے مسائل سے دوچار

ارشاد چوک میں غلط حکمت عملی کے سبب سرکاری وسائل ضائع کردیے گیے، عوام نکاسی آب کے مسائل سے دوچار

بھوانہ میں سرکاری پیسہ اور وسائل غلط حکمت عملی کے سبب ضائع ہوگئے ۔ سولنگ سٹاپ سے محلہ ارشاد چوک کو آنے والا مرکزی روڈ ابھی بنایا نہیں تھا جبکہ اردگرد کی چھوٹی گلیوں کو ایک ایک فٹ اونچا  پہلے ہی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 226 ج ب میں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار، عوام کومشکلات کا سامنا

چک نمبر 226 ج ب میں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار، عوام کومشکلات کا سامنا

چنیوٹ کی  تحصیل بھوانہ کے نواحی علاقے چک نمبر 226 ج ب سولنگ سٹاپ پر 1985 میں دس مرلے رقبے پر مشتمل عمارت میں پوسٹ آفس قائم کیا گیا۔ 2003  میں عمارت کی خستہ حالی کی وجہ سے اسے خالی کر دیا گیا اور پو ... مزید پڑھیں
بھوانہ میں لاک ڈاون کے دوران کاروبار کرنے والے 15 دکاندارگرفتار

بھوانہ میں لاک ڈاون کے دوران کاروبار کرنے والے 15 دکاندارگرفتار

تحصیل بھوانہ میں لاک ڈاون کے باوجود دکانیں کھول کر کاروبار کرنے والے 15 دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا، جھال ستیانہ روڈ پر اویس رضا، امجد علی، شاہد حسین، ٹینکی والا روڈ سے عامر، بھوانہ بازار میں ش ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف بھوانہ کے سینئر نائب صدر محمد نواز کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا

تحریک انصاف بھوانہ کے سینئر نائب صدر محمد نواز کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا

تحریک انصاف بھوانہ کے سینئر نائب صدر محمد نواز کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ لائبریری پارک میں ادا کی گئی۔  نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی سماجی  کاروباری اور صحافتی تنظیمو ... مزید پڑھیں
بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے تحت سپیشل بچوں کی تقریب کا انعقاد

بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے تحت سپیشل بچوں کی تقریب کا انعقاد

 بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں سپیشل بچوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں بچوں نے مختلف کھیل اور خاکے پیش کیئے تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے شکیل شاہد ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل سننے کیلئے ڈی ایس پی بھوانہ کی تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری

عوامی مسائل سننے کیلئے ڈی ایس پی بھوانہ کی تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی بھوانہ نوید مرتضیٰ چیمہ نے عوامی مسائل سننے کیلئے تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ایس ایچ اولنگرانہ انسپکٹر طاہر احمدمنج،پولیس افسران اور عوام کی کثیر تعدا ... مزید پڑھیں

بھوانہ کے بارے میں

بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا  فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان  تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now