
پھول نگر میں عطائی ڈاکٹر نے نشہ آور دوا پلا کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار
علاج کرانے کیلئے آنے والی کو عطائی نے نشہ آور دوا پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار‘ بھوانہ سے نمائندہ خصوصی کے مطابق پھول نگر کے علاقہ کے رہائشی اپنے شوہر کے ہمراہ اولاد نہ ہونے ک ... مزید پڑھیں