Chinot City
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(351) لوگوں نے پڑھا
تحریک انصاف بھوانہ کے سینئر نائب صدر محمد نواز کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ لائبریری پارک میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی سماجی کاروباری اور صحافتی تنظیموں کے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ کی وفات پر تحریک انصاف چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ اور دیگر پارٹی عہدیداروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔