جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے بھوانہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین بھوانہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس بھوانہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

بھوانہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

بھوانہ میں ڈی سی اور ڈی پی ا و کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگادیے

بھوانہ میں ڈی سی اور ڈی پی ا و کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگادیے

 تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے تھانہ بھوانہ میں کھلی کچہری لگائی ۔ کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ خرم شہزاد بھٹی کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران اور عل ... مزید پڑھیں
موضع سلیمان میں زمیندار کی 225بھیڑ بکریاں ہلاک

موضع سلیمان میں زمیندار کی 225بھیڑ بکریاں ہلاک

 تحصیل  بھوآنہ کے علاقے موضع سلیمان میں سیلابی پانی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والوں پر قیامت ٹوٹ پڑی زمیندار کی کروڑوں  روپے مالیت کی بھیڑیں اور بکریاں ہلاک ہو گئی ہیں.بھوچرہ ضلع جھنگ کے رہ ... مزید پڑھیں
اڈا پٹھان کوٹ میں ٹرک کی ٹکر سے بچی جاں بحق

اڈا پٹھان کوٹ میں ٹرک کی ٹکر سے بچی جاں بحق

ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ میں چنیوٹ روڈ اڈا پٹھان کوٹ پرحادثہ میں ایک بچی کی جان چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھوآنہ چنیوٹ روڈ اڈا پٹھا ن کو ٹ پرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر بچی شدید زخمی ہونے ک ... مزید پڑھیں
ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ حفاظتی اقدامات مکمل

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ حفاظتی اقدامات مکمل

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ بھر میں تمام انتظامی و حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، ہیلتھ،  ایرگیشن، لائیو سٹاک سمیت دیگر متعلقہ م ... مزید پڑھیں
اونچے درجے کا سیلابی ریلہ آج  بھوانہ کو متاثر کرسکتا ہے، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اونچے درجے کا سیلابی ریلہ آج بھوانہ کو متاثر کرسکتا ہے، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ صوبے کے متعدد مواضع/ گاؤں / علاقے سیلاب کا نشانہ بنے کا خدشہ ہے۔ فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کو یقینی بنایا ... مزید پڑھیں
سیم پل کے قریب ڈاکو20 لاکھ مالیت کے مویشی ٹرک میں ڈال کر فرار

سیم پل کے قریب ڈاکو20 لاکھ مالیت کے مویشی ٹرک میں ڈال کر فرار

بھوآنہ  مین جھنگ چنیوٹ روڈسیم پل کے قریب ظفر شیخ کی ڈھاری سے رات کوڈاکوتقریبا بیس لاکھ مالیت کی  گیارہ عدد گائے اور بھینسیں ٹرک میں ڈال کر فرار ہوگئے,ڈاکوؤں نے موقع پر موجودچوکیدار کورسیوں ... مزید پڑھیں
ارکان تحصیل بار ایسویسی ایشن بھوآنہ گن پوائنٹ پر لٹ گئے

ارکان تحصیل بار ایسویسی ایشن بھوآنہ گن پوائنٹ پر لٹ گئے

تحصیل بار ایسوسی ایشن بھوآنہ کے اراکین رانا  نصرا للہ، محمد خان اور غلام شبیر ایڈو کیٹ لاہور ہائی کورٹ سے واپس آرہے تھے کہ درعباس کے قریب ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور نقدی اور موبائ ... مزید پڑھیں
 محلہ اسلام پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث محلے دار آپس میں لڑپڑے

محلہ اسلام پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث محلے دار آپس میں لڑپڑے

 تفصیلات کے مطابق تحصیل بھوآنہ کے علاقے اسلام پورہ میں جاری ترقیاتی کام کو ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ محلے داروں کا کہنا تھا کہ ٹھیکیدار 2 مہینے سے گلی کا کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہو چ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 239 میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش ناکام

چک نمبر 239 میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش ناکام

ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ کے علاقے چک نمبر 239 ج ب دھلوائی میں شہزاد نامی لڑکا  اپنی چچی کی دوائی لینے گیا ۔ واپس آتے ہوئے راستہ میں فصل تل سے نکل کر دو ملزمان پومی اور شان نے شہزاد کو زبردستی پ ... مزید پڑھیں
بھوآنہ سندل بار پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، کارروائی کا مطالبہ

بھوآنہ سندل بار پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، کارروائی کا مطالبہ

بھوآنہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 185 ج ب میں فیصل آباد تھانہ ساندل بارکے اہلکاروں نے پولیس گردی  کا مظاہرہ کیا۔ ساندل بار پولیس نے چک نمر 185 ج ب میں غیر قانونی چھاپہ مارا خواتین سے بد تمیزی کی اور ... مزید پڑھیں

بھوانہ کے بارے میں

بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا  فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان  تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now