Chinot City
جمعہ , 21 اگست 2020ء
(645) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کو 2009 میں ضلع کی حیثیت دی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ بھوآنہ اور لالیاں کو بھی تحصیلوں سے نوازا گیا 2009 سے بننے والی دونوں تحصیل بھوآنہ اور لالیاں میں تاحال انفرا اسٹرکچر مکمل نہیں ہو سکے۔ لالیاں میں تحصیل ہیڈ کوارٹر فعال ہے مگر بھوآنہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال 11 سال گزرنے کے باوجود صرف کاغذوں تک محدود ہے ۔ 2009 میں رورل ہیلتھ سینٹر کو ہی صرف نام کی حد تک اپ گریڈ کیا گیا