جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات، پیر بخش رجوکہ پینل کامیاب

آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات،  پیر بخش رجوکہ پینل کامیاب
Chinot City ہفتہ , 22 اگست 2020ء (348) لوگوں نے پڑھا
آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے سب ڈویژن بھوآنہ فیسکو کےانتخابات میں دلچسپ مقابلے کے بعد پیر بخش رجوکہ پینل نے کامیابی حاصل کرلی۔ پیربخش رجوکہ 44 ووٹ لیکر چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل عمردراز جپہ نے38 ووٹ حاصل کیے جبکہ 1 ووٹ مسترد ہوا۔ وائس چیئرمین کی نشست پر سرفراز اور فیصل عباس کے ووٹ برابر ہوگئے۔  جنرل سیکرٹری کے امیدوار رانا عرفاق نے43جبکہ ان کے مقابلے میں احسان اللہ نے39ووٹ حاصل کیئے۔ جوائنٹ سیکرٹری کے لیے عمردراز جپہ گروپ کےجاوید اقبال نے 43 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔  ان کے مخالف امیدوار تصور حسین نے 40 ووٹ حاصل کیئے۔ بھوآنہ واپڈا کی تاریخ میں پہلی بار یہ انتخابات ہوئے جس میں تمام واپڈا ورکرز نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ کل ووٹران کی تعداد 83 تھی ووٹ کاسٹنگ کا تناسب 100 فیصد رہا,چیئرمین پیر بخش رجوکہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سب ایک ہیں اور میں تمام ورکرز کے حقوق کے لیئے ہر ممکن جدوجہد جاری رکھوں گا میرے ساتھیوں نےتیسری بار مجھے منتخب کرکے جو اعتماد مجھ پر کیا گیا ہے,اسے قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now