جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے بھوانہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین بھوانہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس بھوانہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

بھوانہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی

رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی

بھوآنہ کےعلاقے امین پور روڈ پر رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی ہو گیا۔ حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔  زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تح ... مزید پڑھیں
بھوانہ میں جواریوں کے خلاف پولیس نےکارروائی

بھوانہ میں جواریوں کے خلاف پولیس نےکارروائی

چنیوٹ کے علاقے بھوآنہ میں سٹے بازوں اور جوأ کھیلنے والوں کے خلاف پولیس نےکارروائی شروع کردی۔ تھانہ بھوآنہ کی پولیس نے علاقہ ٹھٹھہ موسیٰ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ... مزید پڑھیں
محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 1 شخص جاں بحق

محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 1 شخص جاں بحق

بھوآنہ کے علاقے جامعہ آباد محمدی شریف روڈ پرٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔  اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ... مزید پڑھیں
چنڑانوالا،  محفلِ میلاد 15 نومبر کو ہو گی

چنڑانوالا، محفلِ میلاد 15 نومبر کو ہو گی

چنیوٹ  کی تحصیل بھوانہ کے علاقے چک نمبر 243 چنڑانوالا میں ملک خضر حیات کی رہائش گاہ پر محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ  15 نومبر کو منعقد ہوگی۔  محفل میں علماء کرام اور نعت خواں  حضرات  شرکت کریں گ ... مزید پڑھیں
پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں ملک غلام عباس نسوآنہ کی حمایت کا اعلان

پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں ملک غلام عباس نسوآنہ کی حمایت کا اعلان

بھوآنہ میں پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں چنیوٹ سیٹ کے لیے چوہدری جاوید عمر چدھڑ نے اپنے گروپ کے ہمراہ ملک غلام عباس نسوآنہ کی حمایت کا اعلان کردیا جس پر ملک غلام عباس نسوآنہ کی جانب سے اظہار تش ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر کا بھوانہ کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

صوبائی وزیر کا بھوانہ کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

   حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر کوآپریٹو پنجاب مہر محمد اسلم بھروانہ نے چنیوٹ کے علاقے بھوانہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے ہمراہ سہولت بازار سمیت دیگر  بازاروں، ... مزید پڑھیں
 چنیوٹ روڈ زیرو پوائنٹ پرہائی ایس، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 1  شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

چنیوٹ روڈ زیرو پوائنٹ پرہائی ایس، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 1 شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

بھوآنہ میں چنیوٹ روڈ زیرو پوائنٹ پر ہائی ایس، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے م ... مزید پڑھیں
 گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر نوجوان قتل

گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر نوجوان قتل

بھوآنہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی۔ ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ 22سالہ نوجوان کسان عبدالرحمان اپنے کھیتوں می ... مزید پڑھیں
چک 228 گ ب سہو والا میں  چوری کی واردات

چک 228 گ ب سہو والا میں چوری کی واردات

تحصیل بھوانہ کے نواحی علاقے چکنمبر 228 گ ب سہو والا میں  چوری کی واردات ہوئی ۔  محمد انورسہو رات کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ صحن میں سویاہواتھا کہ نامعلوم چور کمرے کی چھت پھاڑکر ایک تولہ سونا ایک ... مزید پڑھیں
موضع بگھہ کے با اثر زمیندارکا غریب کسان پرتشدد

موضع بگھہ کے با اثر زمیندارکا غریب کسان پرتشدد

تفصیلات کے مطابق  موضع منگینی کے رہائشی ظفر نون اپنے گھر سے بگھہ جا رہا تھا کہ موضع بگھہ کے با اثر زمیندار افراد نے راستہ روک کر اسے دوسرے راستے سے جانے کا کہا۔ انکار کرنے پراسلحہ کے زور پر با ا ... مزید پڑھیں

بھوانہ کے بارے میں

بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا  فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان  تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now