Chinot City
منگل , 27 اکتوبر 2020ء
(296) لوگوں نے پڑھا
بھوآنہ
کےعلاقے امین پور روڈ پر رجواہ سٹاپ کےقریب
ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی ہو گیا۔ حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل
ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی شخص کی
شناخت مہران ولد نصیر کےنام سےہوئی۔