جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے بھوانہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین بھوانہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس بھوانہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

بھوانہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

دروہٹہ اڈے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جانبحق

دروہٹہ اڈے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جانبحق

 بھوآنہ کے دروہٹہ اڈے پر مسافر بس  شہزور ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہو گئے۔  حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کا عملہ موقعے پر پہنچ گیا۔ 1 شخص موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔ عم ... مزید پڑھیں
بھوآنہ یوتھ ونگ کے زیرِ اہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد

بھوآنہ یوتھ ونگ کے زیرِ اہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد

بھوآنہ میں مدینہ گارڈن بائی پاس روڈ سے ملحقہ امین پور روڈ پر بھوآنہ یوتھ ونگ کے زیرِ اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی پیدائش کی نسبت سے مقابلہ مضمون نویسی منعقد کیا گیا جس میں ضلع ... مزید پڑھیں
جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

چک نمبر 196 بھوآنہ میں جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد ہوا جس میں 34 ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ چک نمبر 187 اور چک نمبر 221 کے درمیان کھیلا گیا۔ چک نمبر 187 کی ٹیم ... مزید پڑھیں
سید طاہر حسین شاہ نیشنل مشائخ کونسل تحصیل بھوآنہ کےصدر منتخب

سید طاہر حسین شاہ نیشنل مشائخ کونسل تحصیل بھوآنہ کےصدر منتخب

بھوآنہ میں سید طاہر حسین شاہ بخاری کو نیشنل مشائخ کونسل تحصیل بھوآنہ کا صدر منتخب کر دیا گیا۔اس موقعے پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شریف اور صدر نیشنل مشائخ کونسل پاکستان خواجہ غلام قطب الدین ... مزید پڑھیں
پرانی رنجش کی بناء پر خاتون قتل

پرانی رنجش کی بناء پر خاتون قتل

بھوآنہ کے نواحی گاؤں موضع مڑل میں لڑکی قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سمیرا بی بی کو اس کے سابقہ منگیتر کے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ مقتولہ کی منگ ... مزید پڑھیں
محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

بھوآنہ کے علاقے محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی جبکہ متعلقہ ادارے بھی مکمل ناکام ہو گئے۔  کریانہ اسٹور کے مالکان اہل علاقہ کو مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنےلگ گئےجبکہ چھوٹے دکاند ... مزید پڑھیں
بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون شہناز بی بی اور ارسلان کو موٹر سائیکل پر گھر واپس آتے ہوئے ملزم مراد علی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے زخمی ... مزید پڑھیں
پنجاب بار کونسل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وکلاء کا اجلاس

پنجاب بار کونسل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں وکلاء کا اجلاس

بھوآنہ میں پنجاب بار کونسل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں امیدوار پنجاب بار کونسل (چنیوٹ سیٹ) ملک غلام عباس نسوآنہ کی بھرپور حمائیت کے لیئے ایڈووکیٹ مہر ایوب جپہ کی رہائش گاہ پر وکلاء کا اجلاس ہوا۔ ... مزید پڑھیں
ظالم باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

ظالم باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

بھوآنہ میں درندہ صفت باپ نے اپنےبیٹے کا بےدردی سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 196 ج ب جیون کا میں سگے باپ نے اپنے 17 سال کے بیٹے امانت کو رات کے وقت سوتے میں کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا اور ... مزید پڑھیں
ہائر سیکنڈری اسکول میں ہفتہ رحمت اللعالمین کی محفل کا انعقاد

ہائر سیکنڈری اسکول میں ہفتہ رحمت اللعالمین کی محفل کا انعقاد

بھوآنہ کے ہائر سیکنڈری اسکول میں ہفتہ رحمت اللعالمین کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ تعلیم سمیت دیگر اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس تقریب میں تحصیل بھر کے سرکاری اور پرائی ... مزید پڑھیں

بھوانہ کے بارے میں

بھوانہتحصیل بھوانہ،(bawana) پنجاب ،پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے ، بھوانا  فیصل آباد ، جھنگ اور چنیوٹ ، پنجاب کےان  تین شہروں کے درمیان واقع ہے۔چند سال قبل ، 250 ملین روپے کے بجٹ کے ساتھ ، دریائے چناب کے اوپر بھوانہ سے کلری تک ایک پُل تعمیر کیا گیا تھا۔ جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں خصوصا عمران خان اور بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب شباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کی ملکیت رمضان شوگر ملز کو فائدہ پہنچانے کے لئے ایک پُل پر اتنی بڑی رقم خرچ کی۔تحصیل بھوانہ کا تاریخی پس منظربھوانہ پاکستان کے قدیم شہرو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now