پیر , 04 مئی 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش کا آغاز

الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش کا آغاز

لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام خطاطی کی 8روزہ قومی نمائش ”لوح وقلم“کا آغاز ہوگیا۔صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے چیئر پرسن بورڈآف گورنرلاہورآرٹس کونسل منیزہ ہاشمی ... مزید پڑھیں
لاہورمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات تسلی بخش نہیں، کمشر ذوالفقارگھمن

لاہورمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات تسلی بخش نہیں، کمشر ذوالفقارگھمن

کمشنر لاہورڈویژن ذوالفقار گھمن نے صفائی کے ناقص انتظامات پرایل ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کرتے ہوئے صفائی کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ کمشنر لاہورنے کہا کہ کمپنی کے تم ... مزید پڑھیں
اکابرین کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

اکابرین کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا اجلاس لاہورمیں مولانا حافظ محمداشرف گجر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا عبدالن ... مزید پڑھیں
کمرہ عدالت میں نکاح، دولہاکے ہاتھوں میں ہتھکڑی

کمرہ عدالت میں نکاح، دولہاکے ہاتھوں میں ہتھکڑی

ماڈل ٹاوٗن کچہری میں شادی کی انوکھی تقریب ہوئی ، ہتھکڑی لگا ملزم کمرہ عدالت میں دلہا بن گیا۔کاہنہ کی رہائشی 19 سالہ آمنہ نے تحسین نیاز کے حق میں بیان دے دیا کہ اس نے پسند کی شادی کی ہے مجھے اغوا ن ... مزید پڑھیں
لاہور میں رقوم کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے ترقیاتی اسکیموں پر کام روک دیا

لاہور میں رقوم کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے ترقیاتی اسکیموں پر کام روک دیا

لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جاری کروڑوں مالیت کی سینکڑوں ترقیاتی سکیموں کو بڑا دھچکا، سول و سروسز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جاری ترقیاتی سکیموں پر کام روک دیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سول ... مزید پڑھیں
شراب لائسنس،سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل گرفتار

شراب لائسنس،سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل گرفتار

نیب لاہور نے نجی ہوٹل کو مبینہ غیر قانونی طور پر شراب لائسنس اجراء کے کیس کی تحقیقات میں سابق ڈی جی ایکسائز و ٹیکسیشن ملزم اکرم اشرف گوندل کو گرفتارکرلیا ہے۔اکرم اشرف گوندل نے مطلوبہ معیار پر پو ... مزید پڑھیں
پولیس کی نااہلی سےمرکزی ملزم عابد پولیس کو چکمہ دینے میں پھر کامیاب

پولیس کی نااہلی سےمرکزی ملزم عابد پولیس کو چکمہ دینے میں پھر کامیاب

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے قصور کے علاقے راجہ جھنگ میں آپریشن کیا لیکن کامیابی نہ ہوئی،  پولیس کے چھاپے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔زرائع کے مطابق پو ... مزید پڑھیں
لاہورکے والٹن ائرپورٹ پرطیارہ گرکرتباہ، زیرتربیت خاتون پائلٹ کی پہلی سولو فلائیٹ تھی

لاہورکے والٹن ائرپورٹ پرطیارہ گرکرتباہ، زیرتربیت خاتون پائلٹ کی پہلی سولو فلائیٹ تھی

والٹن ایئر پورٹ پر تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، لاہور فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوا, تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے نے ایک مرتبہ پھر سے محکمہ سول ایوی ایشن کی کارکردگی پر سوال ... مزید پڑھیں
لاہور میں پہلی مرتبہ تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف

لاہور میں پہلی مرتبہ تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف

لاہورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن نے مال روڈ پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کرا دی۔ کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کا کہنا ہے کہ شہر کی 20 سڑکوں پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کرائی جائے گی۔ کمشنر لاہ ... مزید پڑھیں
لاہور شہر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور شہر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ضلعی انتظامیہ لاہور انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دینے میں مصروف عمل ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کا جی او آر ون کا دورہ، پولیو ورکرز کو دی جانے والی ٹریننگ کا جائزہ لینے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now