پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں رقوم کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے ترقیاتی اسکیموں پر کام روک دیا

لاہور میں رقوم کی عدم ادائیگی پر ٹھیکیداروں نے ترقیاتی اسکیموں پر کام روک دیا
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (223) لوگوں نے پڑھا
لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جاری کروڑوں مالیت کی سینکڑوں ترقیاتی سکیموں کو بڑا دھچکا، سول و سروسز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جاری ترقیاتی سکیموں پر کام روک دیا۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سول و سروسز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج بن گئی۔ ترقیاتی اسکیموں اور سروسز کی مد میں کنٹریکٹرز نے ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل، چیف کارپوریشن آفیسر اور چیف میٹروپولیٹن آفیسر انفراسٹرکچر کے دفاتر کا گھیراؤ کیا اور ایم سی ایل افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا مکمل ہونے والی ترقیاتی اسکیموں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔ صدر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن سچی بٹ کا کہنا تھا کہ کروڑوں کی لاگت سے ترقیاتی اسکیمیں مکمل کرکے خوار ہورہے ہیں ادائیگی نا کی گئی تو سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دینگے۔        
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now