پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کمرہ عدالت میں نکاح، دولہاکے ہاتھوں میں ہتھکڑی

کمرہ عدالت میں نکاح، دولہاکے ہاتھوں میں ہتھکڑی
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (373) لوگوں نے پڑھا
ماڈل ٹاوٗن کچہری میں شادی کی انوکھی تقریب ہوئی ، ہتھکڑی لگا ملزم کمرہ عدالت میں دلہا بن گیا۔کاہنہ کی رہائشی 19 سالہ آمنہ نے تحسین نیاز کے حق میں بیان دے دیا کہ اس نے پسند کی شادی کی ہے مجھے اغوا نہیں کیا گیا ۔ اغوا کے مقدمہ میں گرفتار ملزم نے احاطہ عدالت میں آمنہ سے پسند کی شادی کی۔تقریب سادگی سے احاطہ عدالت میں منعقد کی گئی۔ دلہا کے ہاتھوں میں گھڑی اور پھولوں کے گجرے کی بجائے ہتھکڑی نظر آئی۔ میٹرک کی کلاس فیلو نے چار سال بعد اپنے پیار کو پا لیا۔ نکاح نامہ میں لڑکی کے حق مہر میں ایک لاکھ روپے درج کیا گیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
iqbal hussain 5 years ago
سچی محبت رنگ لے آئی۔ لیکن سماج اسے قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتا

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now