پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اکابرین کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

اکابرین کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (205) لوگوں نے پڑھا
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا اجلاس لاہورمیں مولانا حافظ محمداشرف گجر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا عبدالنعیم، نائب امیر پیرمیاں محمد رضوان نفیس،مولانا خالد محمود، قاری ظہورالحق، امیر مولانا مقصودالوری،سابق امیدوارقومی اسمبلی عمران رشید بٹ، مولانا سعید وقار،خلیل محمود، شاہد اسرار صدیقی، محمدبلال ودیگرعلماء کرام نے شرکت کی۔ علماء نے کہا کہ اکابرین کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now