پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں پہلی مرتبہ تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف

لاہور میں پہلی مرتبہ تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (124) لوگوں نے پڑھا
لاہورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن نے مال روڈ پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کرا دی۔ کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کا کہنا ہے کہ شہر کی 20 سڑکوں پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کرائی جائے گی۔ کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کی طرف سے لاہور کی 20 سڑکوں پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ بنوانے کے فیصلہ پر عملدرآمد کراتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن نے پہلی تھری ڈی زیبرا کراسنگ متعارف کروا دی۔ ابتدائی مرحلہ میں زیبرا کراسنگ مال روڈ پر بنائی گئی ہے، کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کا کہنا ہے کہ تھری ڈی زیبرا کراسنگ کا مقصد شہریوں کو خوبصورت ماحول فراہم کرنا ہے،تھری ڈی لین مارکنگ ٹریفک میں مددگار ثابت ہو گی،انٹرنیشنل معیار کے مطابق ڈیزائن تیار کیا گیا ہے۔
  • پولیس
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
iqbal hussain 5 years ago
یہ بڑی اچھی اور مثبت خبر ہے۔ لاہور ایک بار پھر پاکستان کے سب شہروں سے آگے ہوگیا ہے۔

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now