پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہورمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات تسلی بخش نہیں، کمشر ذوالفقارگھمن

لاہورمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات تسلی بخش نہیں، کمشر ذوالفقارگھمن
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (175) لوگوں نے پڑھا
کمشنر لاہورڈویژن ذوالفقار گھمن نے صفائی کے ناقص انتظامات پرایل ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان کرتے ہوئے صفائی کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ کمشنر لاہورنے کہا کہ کمپنی کے تمام افسران صفائی کو یقینی بنانے کیلئے فیلڈ کو خود چیک کریں۔ اور تمام ہاٹ سپاٹس کو کلیئر کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور شہر کو صفائی کے لحاظ سے ماڈل شہر ہونا چاہئے ۔ کمشنر لاہور نے صفائی پر لاہور سمیت پوری ڈویژن کی روزانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔مزید برآںلاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےشمالی لاہور میں خصوصی صفائی آپریشن کیا اور غیر قانونی طور پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ شمالی لاہور میں جاری خصوصی صفائی آپریشن کے دوران چائنہ سکیم کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ ادارے کے انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کاروائی کے نتیجے میں متعلقہ لوگوں کے چالان بھی کیے گئے ۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اہلیان لاہور کوصاف اور تعفن سے پاک ماحول فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ ادارہ ہر صورت شہریوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کرنے میں سر گرم عمل ہے اور شہر سے تمام کوڑا اٹھانے تک صفائی آپریشن جاری رہے گا۔مزید ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کاکہنا تھا کہ زون 1 میںالبیراک کی 30فیصد مشینری کی خرابی کے باعث کنٹینرز سے کوڑا کرکٹ اٹھانے میں تعطل آ رہا ہے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now