پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش کا آغاز

الحمرا آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش کا آغاز
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (202) لوگوں نے پڑھا
لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام خطاطی کی 8روزہ قومی نمائش ”لوح وقلم“کا آغاز ہوگیا۔صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے چیئر پرسن بورڈآف گورنرلاہورآرٹس کونسل منیزہ ہاشمی اور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ثمن رائے کے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا کہ خطاطی اسلامی فنون میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now