جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا کی دوسری لہر آئی تومشکلات بڑھ جائیں گی ،پی ایم اے

کورونا کی دوسری لہر آئی تومشکلات بڑھ جائیں گی ،پی ایم اے
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (161) لوگوں نے پڑھا
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجا ب نے کورونا کی دوسری لہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومت کو اگاہ کیا ہے سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، سکول کھل چکے ہیں خدانخواستہ اگر کورونا کی دوسری لہرآتی ہے حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے بھی مشکلات بڑھ جائیں گی ان خیالات کا اظہار پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ سید مسعود السید ،صدر پی ایم اے لاہور پروفیسر اشرف نظامی،، صدر الیکٹ پی ایم اے پنجاب پروفیسر تنویر انور،جنرل سیکریٹری پی ایم اے لاہورپروفیسر شاہد ملک، نائب صدر پی ایم اے لاہور ڈاکٹر ارم شہزادی،اور دیگر نے پی ایم اے ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا سکولوں میں ڈی سینیٹائزیشن ،سماجی فاصلہ اور ماسک پہنے کے اصولوں پرسختی سے عملدرآمدکرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال یہ ہے کہ سکول کوٹھیوں کے چند کمروں میں کھلے ہوئے ہیں اور مندرجہ بالا کسی بھی اصول پر اُس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں ہو رہا
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now