جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زیرتربیت اے ایس پی بن کرملزم چھڑانے والا گرفتار

زیرتربیت اے ایس پی بن کرملزم چھڑانے والا گرفتار
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (135) لوگوں نے پڑھا
مختلف تھانوں میں جعلی زیر تربیت اے ایس پی بن کر ملزم چھڑانے والے ملزم کو انچارج انوسٹی گیشن ہنجروال سید قمر عباس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کروا دیا ۔ملزم حمزہ سلیم اے ایس آئی کے پاس پہنچا جہاں اس نے خود کو زیر تربیت اے ایس پی ظاہر کیا او ر فراڈ کے ایک مقدمہ کے ملزم کی سفارش کرنا شروع کر دی اس دوران سید قمر عباس نے جعلی اے ایس پی حمزہ کو اپنے پاس بلوایا اور د محکمانہ سوالات کئے جس جواب دینے میں ملزم ناکام رہا ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم کی گرفتاری پر انچارج انویسٹی گیشن ہنجروال سید قمر عباس کو شاباش دی ہے ۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now